حدیث نمبر: 1229
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرماتے تھے : ” بیشک جو شخص اللہ کی راہ میں ( یعنی جہاد میں ) ایک دن بھی روزہ رکھے ، اللہ اس کے منہ کو دوزخ سے بقدر ستر سال کی مسافت کے دور کر دیتا ہے ۔