کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے ۔
حدیث نمبر: 1182
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں پر قسم پیش کی تو وہ جلدی سے قسم کھانے پر مستعد ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ان کے درمیان قرعہ ڈالا جائے کہ ان میں سے کون قسم کھائے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1182