کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دیدے تو جائز ہے ۔
حدیث نمبر: 1121
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک` قوم کے پاس سے گزرے جو کھجوریں کھا رہی تھی تو انھوں نے کہا کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ کھانے سے منع فرمایا ہے ، جب تک کہ تم اپنے بھائی سے اجازت نہ لے لو ( جو تمہارے ساتھ کھانے میں مصروف ہے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1121