کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: زرعی آلات میں بہت زیادہ مشغول رہنے اور جائز حدود سے تجاوز کرنے کا برا انجام ۔
حدیث نمبر: 1072
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوامامہ الباہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے ایک ہل کا پھال اور کھیتی باڑی کرنے کا ایک آلہ دیکھا تو کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : ” یہ آلہ کسی قوم کے گھر میں داخل نہیں ہوتا مگر اللہ تعالیٰ اس کو ذلیل و خوار کر دیتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1072