کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: کاشت ( کھیتی باڑی ) کرنے اور درخت لگانے کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1071
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا کوئی کاشت کرتا ہے اور اس میں سے پرندہ یا انسان یا کوئی چوپایہ کھاتا ہے تو اس ( کاشتکار ) کے لیے اس میں صدقہ دینے کے برابر ثواب ہوتا ہے ۔