باب: ایک شریک کا دوسرے شریک کے لیے تقسیم وغیرہ میں وکیل ہو جانا ۔
حدیث 1064–1064
باب: جب چرواہا یا وکیل کسی بکری کو دیکھے کہ مر رہی ہے یا دیگر کسی چیز کو دیکھے کہ وہ خراب ہو رہی ہے تو کیا جائز ہے کہ بکری کو ذبح کر دے اور جس چیز کے خراب ہو جانے کا خوف ہے اس کو درست کر دے ؟
حدیث 1065–1065
باب: قرض کے ادا کرنے میں وکیل کرنا جائز ہے ۔
حدیث 1066–1066
باب: اگر کسی وکیل کو یا کسی قوم کے حق شفعہ رکھنے والے کو کوئی چیز دیدے تو جائز ہے ۔
حدیث 1067–1067
باب: جب کسی شخص کو وکیل کرے اور وکیل کسی بات کو چھوڑ دے اور موکل اس کو منظور کرے تو یہ جائز ہے ۔
حدیث 1068–1068
باب: اگر وکیل کسی خراب چیز کو اس کی خرابی بتائے بغیر فروخت کر دے تو اس کی بیع مقبول نہ ہو گی ۔
حدیث 1069–1069
باب: حدود میں کس کو وکیل کرنا درست ہے ۔
حدیث 1070–1070
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔