کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1035
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کی بیع کے لیے اجازت دی بشرطیکہ پانچ وسق ہوں یا پانچ وسق سے کم ہوں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1035