باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الجمعہ میں ) یہ فرمانا کہ ” پھر جب نماز ( جمعہ ) مکمل ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور .... “ ۔
حدیث 984–984
باب: حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور ان دونوں کے درمیان کچھ شبہ کی چیزیں ہیں ۔
حدیث 985–985
باب: شبہات ( یعنی ملتی جلتی چیزوں ) کی تفسیر ۔
حدیث 986–986
باب: بعض لوگوں نے وسوسوں کو شبہات میں شمار نہیں کیا اس کا بیان ۔
حدیث 987–987
باب: جس نے کچھ پروانہ کی جہاں سے چاہا مال کما لیا ۔
حدیث 988–988
باب: کپڑے وغیرہ کی تجارت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 989–989
باب: تجارت کے لیے سفر کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 990–990
باب: جس نے رزق میں وسعت کی خواہش کی ۔
حدیث 991–991
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا ثابت ہے ۔
حدیث 992–992
باب: آدمی کا خود کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا ۔
حدیث 993–993
باب: خریدوفروخت میں نرمی اور آسانی کرنا بہتر ہے ۔
حدیث 994–994
باب: جس نے مالدار کو قرض ادا کرنے کے لیے مہلت دی ۔
حدیث 995–995
باب: جب بیچنے والا اور خریدار دونوں صاف صاف بیان کر دیں ۔
حدیث 996–996
باب: کھجوروں کی مختلف قسموں کا ایک ہی جگہ ملا کہ بیچنا کیسا ہے ؟
حدیث 997–997
باب: سود کھلانے والے کا گناہ ۔
حدیث 998–998
باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ ” اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا اور سود کو ختم کرتا ہے ۔ “ ۔
حدیث 999–999
باب: لوہار کے پیشے کا ذکر ۔
حدیث 1000–1000
باب: درزی کے پیشہ کا بیان ۔
حدیث 1001–1001
باب: جانوروں اور گدھوں وغیرہ کی خریداری درست ہے ۔
حدیث 1002–1002
باب: بیمار یا خارشی اونٹوں کو خریدنا درست ہے ۔
حدیث 1003–1003
باب: پچھنے لگانے والے کے پیشے کا بیان ۔
حدیث 1004–1005
باب: ان کپڑوں کی تجارت جن کا پہننا مرد اور عورت کے لیے ناجائز ہے ۔
حدیث 1006–1006
باب: اگر کوئی شخص کوئی چیز خرید کر فروخت کرنے والے سے جدا ہونے سے پہلے ہی کسی اور کو بطور تحفہ دیدے ۔
حدیث 1007–1007
باب: مکروفریب کا خریدوفروخت میں مکروہ ہونا ۔
حدیث 1008–1008
باب: بازاروں کی نسبت کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 1009–1012
باب: بازار میں شور کرنے کی کراہت ثابت ہے ۔
حدیث 1013–1013
باب: ناپ تول کرنا بیچنے والے اور دینے والے پر ہے ۔
حدیث 1014–1014
باب: اناج کا ناپ لینا مستحب ہے ۔
حدیث 1015–1015
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان ۔
حدیث 1016–1016
باب: غلہ فروخت اور ذخیرہ کرنے کے بارے میں کیا بیان کیا جاتا ہے ؟
حدیث 1017–1019
باب: اپنے مسلمان بھائی کی بیع پر بیع نہیں کرنا چاہیے اور نہ اپنے بھائی کی قیمت پر قیمت لگانا چاہیے یہاں تک کہ وہ بھائی اسے اجازت دیدے یا اس بیع کو چھوڑ دے ۔
حدیث 1020–1020
باب: نیلام کی بیع ( کا بیان ) ۔
حدیث 1021–1021
باب: دھوکے کی بیع اور بیع حبل الحبلہ ( حاملہ اونٹنی کے حمل کی بیع ) ( کا بیان ) ۔
حدیث 1022–1022
باب: اونٹنی گائے ، بکری یا اور کسی جانور کے تھنوں میں دودھ جمع رکھ کر اس کو فروخت کرنا ۔
حدیث 1023–1023
باب: زناکار غلام کی بیع ( جائز ہے یا نہیں ؟ ) ۔
حدیث 1024–1024
باب: کیا ( اگر ) کوئی شہری کسی بیرونی کے لیے بیع کرے ( تو جائز ہے ) اور کیا وہ اس کی مدد کرے اور اس کی خیرخواہی کرے تو درست ہے ؟
حدیث 1025–1025
باب: پہلے سے آگے جا کر غلہ لانے والے قافلے کو ملنے کی ممانعت ۔
حدیث 1026–1026
باب: انگور کا انگور کے عوض میں اور اناج کا اناج کے عوض میں فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1027–1027
باب: ” جو “ کا ” جو “ کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1028–1028
باب: سونے کا سونے کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1029–1029
باب: چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1030–1030
باب: دینار ، دینار کے عوض ادھار فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1031–1031
باب: چاندی کا سونے کے بدلے ادھار فروخت کرنا ؟
حدیث 1032–1032
باب: بیع مزابنہ کا بیان ۔
حدیث 1033–1034
باب: ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 1035–1035
باب: پھلوں میں پکنے کی صلاحیت پیدا ہونے سے پہلے فروخت کرنا ۔
حدیث 1036–1037
باب: جب کوئی شخص پھلوں کو ان کی صلاحیت ظاہر ہو جانے سے پہلے فروخت کر دے پھر اس پھل پر کوئی آفت آ جائے تو اس کا ذمہ دار فروخت کرنے والا ہو گا ۔
حدیث 1038–1038
باب: اگر کوئی شخص کچھ ایسی کھجوروں کے عوض میں جو ان سے اچھی ہوں فروخت کرنا چاہے ۔
حدیث 1039–1039
باب: بیع مخاضرہ ( کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے ) کا بیان ۔
حدیث 1040–1040
باب: بعض لوگوں نے ہر شہر کے معاملات بیوع اور اجارات اور پیمانے اور وزن میں وہاں کے لوگوں کے عرف اور ان کے طریقہ کا نیز ان کی نیتوں کا ان کے مروجہ دستوروں کے موافق اعتبار کیا ہے ۔
حدیث 1041–1041
باب: ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ فروخت کر سکتا ہے ۔
حدیث 1042–1042
باب: حربی کافر سے غلام خرید لینا یا کافر لونڈی یا غلام کا ہبہ کر دینا یا آزاد کر دینا ( درست ہے ) ۔
حدیث 1043–1043
باب: سور کو قتل کرنا ۔
حدیث 1044–1044
باب: ان چیزوں کی تصویروں کو فروخت کرنا جن میں جان نہیں ہے اور اس میں کیا بات مکروہ ہے ؟
حدیث 1045–1045
باب: اس شخص کے گناہ کا بیان جو آزاد آدمی کو فروخت کر دے ۔
حدیث 1046–1046
باب: مردہ جانور اور بتوں کی خرید فروخت کیسی ہے ؟
حدیث 1047–1047
باب: کتے کی قیمت ( وصول کرنا کیسا ہے ؟ )
حدیث 1048–1048
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔