کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: پہلے سے آگے جا کر غلہ لانے والے قافلے کو ملنے کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 1026
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم میں سے کوئی شخص کسی کی بیع پر بیع نہ کرے اور مال کی تم لوگ پیشوائی نہ کیا کرو حتیٰ کہ وہ بازار میں پہنچ جائے ( اور وہاں فروخت ہو ) ۔ “