کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: زناکار غلام کی بیع ( جائز ہے یا نہیں ؟ ) ۔
حدیث نمبر: 1024
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب لونڈی زنا کرے اور اس پر ارتکاب ثابت ہو جائے تو اس کو سزا دینی چاہیے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے ۔ اگر وہ پھر زنا کرے تو دوبارہ اس کو سزا دے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے ۔ پھر اگر تیسری بار بھی زنا کرے تو اس کو فروخت کر دے اگرچہ بالوں کی ایک رسی کے بدلے ہی سہی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1024