حدیث نمبر: 1008
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھے خریدوفروخت میں اکثر نقصان رہتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم خریدوفروخت کیا کرو تو کہہ دیا کرو کہ ( یعنی خریدوفروخت میں ) دھوکا یا نقصان نہیں دینا چاہیے ۔ “