کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: کھجوروں کی مختلف قسموں کا ایک ہی جگہ ملا کہ بیچنا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 997
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہمیں مختلف اقسام کی ملی جلی کھجوریں ملا کرتی تھیں تو ہم ان کے دو صاع ایک صاع ( ایک ہی قسم کی اچھی کھجور ) کے عوض فروخت کر دیتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دو صاع ، ایک صاع کے عوض فروخت نہ کرو اور نہ دو درہم ایک درہم کے عوض ( کیونکہ یہ سود ہے ) ۔ “