کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: آدمی کا خود کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا ۔
حدیث نمبر: 993
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کسی شخص نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاک کھانا نہیں کھایا اور اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 993