کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس نے رزق میں وسعت کی خواہش کی ۔
حدیث نمبر: 991
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” جس شخص کو یہ اچھا معلوم ہو کہ اس کے رزق میں وسعت ہو جائے یا اس کی عمر بڑھ جائے اسے چاہیے کہ اپنے قرابت والوں کے ساتھ نیک سلوک کرے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 991