کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: کپڑے وغیرہ کی تجارت کرنا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 989
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ اور زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تجارت کیا کرتے تھے تو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف کے بارے میں دریافت کیا ( مثلا روپیہ روپے کے بدلے بیچنا ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اگر ہاتھوں ہاتھ ( یعنی نقد ) ہو تو جائز ہے اور اگر ادھار ہو تو جائز نہیں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 989