کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس نے کچھ پروانہ کی جہاں سے چاہا مال کما لیا ۔
حدیث نمبر: 988
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ آدمی کو اس بات کی کچھ پروا نہ ہو گی کہ حلال طریقہ سے مال حاصل کیا ہے یا حرام طریقہ سے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 988