کتب حدیث › مختصر صحيح بخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الجمعہ میں ) یہ فرمانا کہ ” پھر جب نماز ( جمعہ ) مکمل ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور .... “ ۔ حدیث 984–984 باب: حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور ان دونوں کے درمیان کچھ شبہ کی چیزیں ہیں ۔ حدیث 985–985 باب: شبہات ( یعنی ملتی جلتی چیزوں ) کی تفسیر ۔ حدیث 986–986 باب: بعض لوگوں نے وسوسوں کو شبہات میں شمار نہیں کیا اس کا بیان ۔ حدیث 987–987 باب: جس نے کچھ پروانہ کی جہاں سے چاہا مال کما لیا ۔ حدیث 988–988 باب: کپڑے وغیرہ کی تجارت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 989–989 باب: تجارت کے لیے سفر کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 990–990 باب: جس نے رزق میں وسعت کی خواہش کی ۔ حدیث 991–991 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا ثابت ہے ۔ حدیث 992–992 باب: آدمی کا خود کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا ۔ حدیث 993–993 باب: خریدوفروخت میں نرمی اور آسانی کرنا بہتر ہے ۔ حدیث 994–994 باب: جس نے مالدار کو قرض ادا کرنے کے لیے مہلت دی ۔ حدیث 995–995 باب: جب بیچنے والا اور خریدار دونوں صاف صاف بیان کر دیں ۔ حدیث 996–996 باب: کھجوروں کی مختلف قسموں کا ایک ہی جگہ ملا کہ بیچنا کیسا ہے ؟ حدیث 997–997 باب: سود کھلانے والے کا گناہ ۔ حدیث 998–998 باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ ” اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا اور سود کو ختم کرتا ہے ۔ “ ۔ حدیث 999–999 باب: لوہار کے پیشے کا ذکر ۔ حدیث 1000–1000 باب: درزی کے پیشہ کا بیان ۔ حدیث 1001–1001 باب: جانوروں اور گدھوں وغیرہ کی خریداری درست ہے ۔ حدیث 1002–1002 باب: بیمار یا خارشی اونٹوں کو خریدنا درست ہے ۔ حدیث 1003–1003 باب: پچھنے لگانے والے کے پیشے کا بیان ۔ حدیث 1004–1005 باب: ان کپڑوں کی تجارت جن کا پہننا مرد اور عورت کے لیے ناجائز ہے ۔ حدیث 1006–1006 باب: اگر کوئی شخص کوئی چیز خرید کر فروخت کرنے والے سے جدا ہونے سے پہلے ہی کسی اور کو بطور تحفہ دیدے ۔ حدیث 1007–1007 باب: مکروفریب کا خریدوفروخت میں مکروہ ہونا ۔ حدیث 1008–1008 باب: بازاروں کی نسبت کیا کہا گیا ہے ؟ حدیث 1009–1012 باب: بازار میں شور کرنے کی کراہت ثابت ہے ۔ حدیث 1013–1013 باب: ناپ تول کرنا بیچنے والے اور دینے والے پر ہے ۔ حدیث 1014–1014 باب: اناج کا ناپ لینا مستحب ہے ۔ حدیث 1015–1015 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان ۔ حدیث 1016–1016 باب: غلہ فروخت اور ذخیرہ کرنے کے بارے میں کیا بیان کیا جاتا ہے ؟ حدیث 1017–1019 باب: اپنے مسلمان بھائی کی بیع پر بیع نہیں کرنا چاہیے اور نہ اپنے بھائی کی قیمت پر قیمت لگانا چاہیے یہاں تک کہ وہ بھائی اسے اجازت دیدے یا اس بیع کو چھوڑ دے ۔ حدیث 1020–1020 باب: نیلام کی بیع ( کا بیان ) ۔ حدیث 1021–1021 باب: دھوکے کی بیع اور بیع حبل الحبلہ ( حاملہ اونٹنی کے حمل کی بیع ) ( کا بیان ) ۔ حدیث 1022–1022 باب: اونٹنی گائے ، بکری یا اور کسی جانور کے تھنوں میں دودھ جمع رکھ کر اس کو فروخت کرنا ۔ حدیث 1023–1023 باب: زناکار غلام کی بیع ( جائز ہے یا نہیں ؟ ) ۔ حدیث 1024–1024 باب: کیا ( اگر ) کوئی شہری کسی بیرونی کے لیے بیع کرے ( تو جائز ہے ) اور کیا وہ اس کی مدد کرے اور اس کی خیرخواہی کرے تو درست ہے ؟ حدیث 1025–1025 باب: پہلے سے آگے جا کر غلہ لانے والے قافلے کو ملنے کی ممانعت ۔ حدیث 1026–1026 باب: انگور کا انگور کے عوض میں اور اناج کا اناج کے عوض میں فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1027–1027 باب: ” جو “ کا ” جو “ کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1028–1028 باب: سونے کا سونے کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1029–1029 باب: چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1030–1030 باب: دینار ، دینار کے عوض ادھار فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1031–1031 باب: چاندی کا سونے کے بدلے ادھار فروخت کرنا ؟ حدیث 1032–1032 باب: بیع مزابنہ کا بیان ۔ حدیث 1033–1034 باب: ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حدیث 1035–1035 باب: پھلوں میں پکنے کی صلاحیت پیدا ہونے سے پہلے فروخت کرنا ۔ حدیث 1036–1037 باب: جب کوئی شخص پھلوں کو ان کی صلاحیت ظاہر ہو جانے سے پہلے فروخت کر دے پھر اس پھل پر کوئی آفت آ جائے تو اس کا ذمہ دار فروخت کرنے والا ہو گا ۔ حدیث 1038–1038 باب: اگر کوئی شخص کچھ ایسی کھجوروں کے عوض میں جو ان سے اچھی ہوں فروخت کرنا چاہے ۔ حدیث 1039–1039 باب: بیع مخاضرہ ( کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے ) کا بیان ۔ حدیث 1040–1040 باب: بعض لوگوں نے ہر شہر کے معاملات بیوع اور اجارات اور پیمانے اور وزن میں وہاں کے لوگوں کے عرف اور ان کے طریقہ کا نیز ان کی نیتوں کا ان کے مروجہ دستوروں کے موافق اعتبار کیا ہے ۔ حدیث 1041–1041 باب: ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ فروخت کر سکتا ہے ۔ حدیث 1042–1042 باب: حربی کافر سے غلام خرید لینا یا کافر لونڈی یا غلام کا ہبہ کر دینا یا آزاد کر دینا ( درست ہے ) ۔ حدیث 1043–1043 باب: سور کو قتل کرنا ۔ حدیث 1044–1044 باب: ان چیزوں کی تصویروں کو فروخت کرنا جن میں جان نہیں ہے اور اس میں کیا بات مکروہ ہے ؟ حدیث 1045–1045 باب: اس شخص کے گناہ کا بیان جو آزاد آدمی کو فروخت کر دے ۔ حدیث 1046–1046 باب: مردہ جانور اور بتوں کی خرید فروخت کیسی ہے ؟ حدیث 1047–1047 باب: کتے کی قیمت ( وصول کرنا کیسا ہے ؟ ) حدیث 1048–1048 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯