کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا ( بھی منقول ہے ) ۔
حدیث نمبر: 983
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے پھر جب وہ سال آیا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن اعتکاف کیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 983