باب: ( رمضان کے ) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا ( مسنون ہے ) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے ۔
حدیث 978–978
باب: معتکف بغیر ضرورت اپنے گھر نہ جائے ۔
حدیث 979–979
باب: ( صرف ) رات میں اعتکاف کرنا ۔
حدیث 980–980
باب: مسجد میں خیمے ( نصب کرنا درست ہے )
حدیث 981–981
باب: کیا ( یہ جائز ہے کہ ) معتکف اپنی ضروریات کے ( پورا کرنے کے لیے ) لیے مسجد کے دروازے تک نکل آئے ۔
حدیث 982–982
باب: رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا ( بھی منقول ہے ) ۔
حدیث 983–983
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔