حدیث نمبر: 962
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ اس روایت میں کہتے ہیں کہ` سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما جب بوڑھے ہو گئے تو کہا کرتے تھے کہ اے کاش ! میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ( ہر ماہ میں تین روزے رکھنے کی ) اجازت قبول کر لی ہوتی ۔