کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب کوئی شخص رمضان میں افطار کر لے اس کے بعد آفتاب ظاہر ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟
حدیث نمبر: 953
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک دفعہ بادل والے دن میں روزہ افطار کر لیا ( کیونکہ وقت کا صحیح اندازہ نہ ہو سکا تھا تو ) اس کے بعد آفتاب نکل آیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 953