کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: افطار میں جلدی کرنا افضل ہے ۔
حدیث نمبر: 952
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگ ہمیشہ نیکی پر رہیں گے جب تک کہ وہ جلد افطار کرنے میں جلدی کیا کریں گے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 952