کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: صحابہ رضی اللہ عنہم حالت سفر میں روزہ رکھنے ، نہ رکھنے غرض کسی بات پر تنقید یا ملامت نہ کرتے تھے ۔
حدیث نمبر: 948
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا کرتے تھے تو ہم نے دیکھا کہ روزہ رکھنے والا روزہ نہ رکھنے والے کو برا نہیں سمجھتا تھا اور روزہ نہ رکھنے والا بھی روزہ دار کو برا نہیں سمجھتا تھا ۔