حدیث نمبر: 937
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ( ایک مرتبہ ) عاشورہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اس امر کا اعلان کرنے کے لیے مقرر فرمایا : ” ( آج ) جس شخص نے کچھ کھا لیا وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے نہ کھایا ہو وہ ( روزہ کی نیت کر لے یعنی ) روزہ رکھ لے ۔ “