کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سحری کھانے میں برکت ہونا ثابت ہے مگر وہ واجب نہیں ہے ۔
حدیث نمبر: 936
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( اے لوگو ! ) سحری کھاؤ ، اس لیے کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے ۔ ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر عمل کرنے سے عملی فائدہ بھی ہے اور آخرت کا ثواب بھی ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 936