کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: بچوں کا حج کرنا ( بھی درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 897
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج کرایا گیا تھا اور میں سات برس کا تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 897