باب: اگر بغیر احرام کے آدمی شکار کرے اور احرام والے کو ہدیتاً دے تو احرام والے کے لیے اس کا کھانا جائز ہے ۔
حدیث 884–884
باب: احرام والے شخص کو چاہیے کہ وہ شکار کرنے میں کسی غیر احرام والے شخص کی اعانت نہ کرے ۔
حدیث 885–885
باب: احرام والے کو چاہیے کہ شکار کی طرف اشارہ نہ کرے ، اس مقصد سے کہ غیر احرام والا اس کو شکار کرے ۔
حدیث 886–886
باب: جب کوئی شخص احرام والے شخص کو زندہ گورخر ہدیتا دے تو اسے چاہیے کہ قبول نہ کرے ۔
حدیث 887–887
باب: ایک شخص احرام میں کن کن جانوروں کو مار سکتا ہے ۔
حدیث 888–890
باب: مکہ میں جنگ جائز نہیں ۔
حدیث 891–891
باب: احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے ۔
حدیث 892–892
باب: احرام والے شخص کا نکاح کرنا ۔
حدیث 893–893
باب: احرام والے شخص کا غسل کرنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 894–894
باب: حرم کے اندر اور مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا ۔
حدیث 895–895
باب: میت کی طرف سے حج اور نذر کا ادا کرنا اور مرد کا عورت کی طرف سے حج کرنا ۔
حدیث 896–896
باب: بچوں کا حج کرنا ( بھی درست ہے ) ۔
حدیث 897–897
باب: عورتوں کا حج کرنا ۔
حدیث 898–899
باب: جو شخص کعبہ تک پیدل جانے کی منت مانے ۔
حدیث 900–901
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔