کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: مقام محصب میں اترنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 861
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` محصب میں اترنا ( حج کے ارکان میں سے نہیں ہے اور نہ ہی ) کوئی عبادت نہیں ہے وہ تو صرف ایک منزل ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( یونہی ) ٹھہرا کرتے تھے ۔ مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ( مقام ) ذی طویٰ میں جو کہ مکہ کے ساتھ متصل ہے اور مکہ سے مدینہ لوٹتے وقت اس کنکریلے میدان ( بطحاء ) میں ٹھہرنا جو ذوالحلیفہ میں ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 861