حدیث نمبر: 847
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا` گزر ایک ایسے شخص پر ہوا جس نے اپنے جانور ( اونٹ ) کو نحر کرنے کے لیے بٹھا رکھا تھا تو انہوں نے کہا کہ اس کو کھڑا کر کے اس کا پاؤں باندھ دے ( اور اس کو نحر کر ) کیونکہ یہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ) ۔