کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: منیٰ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے مقام پر قربانی کرنا افضل ہے ۔
حدیث نمبر: 846
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما` منحر میں ، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 846