کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: قربانی کے جانوروں کو جھول پہنانا اور ان کا صدقہ کر دینا ۔
حدیث نمبر: 844
ابوعبداللہ آصف
´امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم فرمایا تھا کہ جو جانور قربانی کیے گئے ہیں ان کے جھولوں اور ان کی کھالوں کو خیرات کر دوں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 844