حدیث نمبر: 807
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” گویا کہ میں اس پتلی ٹانگوں والے سیاہ فام ( یعنی حبشی ) شخص کو دیکھ رہا ہوں جو کعبے کا ایک ایک پتھر اکھیڑ ڈالے گا ۔ “