کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سواری پر سوار ہو کر حج کے لیے جانا مسنون ہے ۔
حدیث نمبر: 771
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اونٹنی کے ) پالان پر سوار ہو کر حج کیا اور اسی اونٹنی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سامان بھی تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 771