کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ” زکوٰۃ کے تحصیل داروں کو بھی زکوٰۃ میں سے دیا جائے گا “ اور ان کو حاکم کو حساب دینا ہو گا ۔
حدیث نمبر: 764
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( قبیلہ ) بنی سلیم کے صدقات وصول کرنے کے لیے ایک شخص کو مقرر کیا ۔ اس شخص کو ابن لتبیتہ کہتے تھے پھر جب وہ ( صدقات وصول کر کے ) واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے حساب لیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 764