باب: زکوٰۃ کا واجب ہونا شریعت سے ثابت ہے ۔
حدیث 702–705
باب: زکوٰۃ نہ دینا گناہ کبیرہ ہے ۔
حدیث 706–707
باب: جس مال کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے وہ کنز ( وہ خزانہ جس کی مذمت کی گئی ہے ) نہیں ہے ۔
حدیث 708–708
باب: صدقہ پاک کمائی سے دینا چاہیے ۔
حدیث 709–709
باب: اس سے پہلے کہ لوگ انکار کریں صدقہ کر دو ۔
حدیث 710–713
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے یا کسی معمولی سے صدقے کے ذریعے ہو ۔
حدیث 714–715
باب: کون سا صدقہ ( ثواب میں ) افضل ہے ؟
حدیث 716–716
باب: ( ( باب ) )
حدیث 717–717
باب: جب کوئی شخص کسی مالدار کو نادانستگی میں صدقہ دیدے ۔
حدیث 718–718
باب: جب کوئی شخص نادانستگی میں اپنے بیٹے کو صدقہ دیدے ۔
حدیث 719–719
باب: جو شخص اپنے خادم کو صدقہ دینے کا حکم دے اور خود نہ دے ۔
حدیث 720–720
باب: صدقہ دینا جائز نہیں مگر فاضل مال سے ۔
حدیث 721–722
باب: صدقہ کے لیے ترغیب دینا اور اس کے لیے سفارش کرنا ( بڑے ثواب کا کام ہے ) ۔
حدیث 723–724
باب: جہاں تک ممکن ہو صدقہ دینا بہتر ہے ۔
حدیث 725–725
باب: جو شخص کفر کی حالت میں صدقہ دے پھر وہ اسلام لے آئے ۔
حدیث 726–726
باب: خادم کا ثواب جب کہ وہ اپنے مالک کے حکم سے صدقہ دے اور اس کی نیت گھر بگاڑنے کی نہ ہو ۔
حدیث 727–727
باب: اللہ عزوجل کا یہ فرمانا کہ ” جو شخص صدقہ دے گا اور پرہیزگاری کرے گا .... اور ( فرشتوں کا یہ دعا کرنا کہ ) ” اے اللہ ! خرچ کرنے والوں کو اس کا نعم البدل عطا فرما “ کا بیان ۔
حدیث 728–728
باب: صدقہ دینے والے اور بخیل کی مثال ( کا بیان )
حدیث 729–729
باب: ہر مسلمان پر صدقہ ( واجب ) ہے پھر اگر کسی کو مقدور نہ ہو تو وہ اچھی بات پر عمل کرے ۔
حدیث 730–730
باب: ( ایک فقیر کو ) زکوٰۃ یا صدقہ میں سے کس قدر دینا چاہیے ؟
حدیث 731–731
باب: زکوٰۃ میں بجائے نقدی کے مال و اسباب کا دینا ۔
حدیث 732–732
باب: متفرق مال یکجا نہ کیا جائے اور یکجا مال متفرق نہ کیا جائے ۔
حدیث 733–733
باب: جو یکجا مال دو شراکت داروں کا ہو ، اس کی زکوٰۃ دے کر وہ دونوں اس میں باہم برابر برابر سمجھ لیں ۔
حدیث 734–734
باب: اونٹ کی زکوٰۃ دینا فرض ہے ۔
حدیث 735–735
باب: جس شخص کے پاس ایک برس کی اونٹنی کی زکوٰۃ واجب ہو اور وہ اس کے پاس نہ ہو ۔
حدیث 736–736
باب: بکریوں کی زکوٰۃ دینا بھی فرض ہے ۔
حدیث 737–737
باب: زکوٰۃ میں عیب دار جانور نہ لیے جائیں ۔
حدیث 738–738
باب: زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ مال نہ لیے جائیں ۔
حدیث 739–739
باب: زکوٰۃ کا اپنے قرابت داروں پر صرف کرنا ۔
حدیث 740–741
باب: مسلمان پر اس کے گھوڑے کی بابت زکوٰۃ فرض نہیں ۔
حدیث 742–742
باب: یتیموں کو خیرات دینا بہت ثواب کا کام ہے ۔
حدیث 743–743
باب: زکوٰۃ کا مال شوہر اور ان یتیم بچوں کو جو اپنی تربیت میں ہوں دینا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 744–745
باب: اللہ عزوجل کا فرمان ” اور ( زکوٰۃ خرچ کیا جائے ) غلاموں اور قرضداروں کو نجات دلانے اور جو اللہ کی راہ میں ہوں ۔ “ ۔
حدیث 746–746
باب: سوال سے بچنا بڑے ثواب اور فائدے کی بات ہے ۔
حدیث 747–750
باب: جس شخص کو اللہ تعالیٰ بغیر سوال کے اور بغیر حرص اور لالچ کے کچھ دیدے تو اس کو چاہیے کہ قبول کر لے ۔
حدیث 751–751
باب: جو شخص لوگوں سے مال بڑھانے کے لیے سوال کرے ۔
حدیث 752–752
باب: غنا ( تونگری ) کس قدر مال سے حاصل ہوتی ہے ؟
حدیث 753–753
باب: عشر حاصل کرنے کے لیے پکنے سے پہلے کھجوروں کا اندازہ کر لینا ۔
حدیث 754–754
باب: عشر اس پیداوار میں واجب ہوتا ہے جو آب باراں اور آب رواں سے حاصل کی جائے ۔
حدیث 755–755
باب: کھجوروں کی زکوٰۃ کو کھجوروں کے ٹوٹنے کے وقت لینا چاہیے اور کیا یہ جائز ہے کہ بچے کو چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ زکوٰۃ کی کھجوروں میں سے کچھ لے لے ؟
حدیث 756–756
باب: کیا جائز ہے کہ اپنی صدقہ دی ہوئی چیز خود خرید لے ؟ اور غیر کے اس کی صدقہ دی ہوئی چیز خرید لینے میں کچھ حرج نہیں ۔
حدیث 757–757
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے لونڈی غلاموں کو صدقہ دینا ۔
حدیث 758–758
باب: جب صدقہ کی حالت بدل جائے ۔
حدیث 759–759
باب: صدقہ مالداروں سے لینا چاہیے اور اس کو فقیروں پر صرف کیا جائے ، خواہ وہ کہیں بھی ہوں ۔
حدیث 760–760
باب: امام کا صدقہ ( دینے ) والے کے لیے دعا کرنا اور رحمت کی خواستگاری کرنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 761–761
باب: جو چیز سمندر سے نکالی جائے اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں ؟
حدیث 762–762
باب: مدفون خزانہ میں خمس واجب ہے ۔
حدیث 763–763
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ” زکوٰۃ کے تحصیل داروں کو بھی زکوٰۃ میں سے دیا جائے گا “ اور ان کو حاکم کو حساب دینا ہو گا ۔
حدیث 764–764
باب: امام کے لیے صدقہ کے اونٹوں کو داغ دینا ( درست ہے ) ۔
حدیث 765–765
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔