کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: مدفون خزانہ میں خمس واجب ہے ۔
حدیث نمبر: 763
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جانور سے جو زخم پہنچے اس پر کچھ بدلہ نہیں اسی طرح کنویں میں گر کر اور ” کان “ میں کام کرتے ہوئے مر جائے تو کچھ بدلہ نہیں البتہ دفینہ ملنے پر خمس ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 763