حدیث نمبر: 759
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کچھ گوشت لایا گیا جو بریرہ رضی اللہ عنہا کو صدقہ میں ملا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( یہ گوشت ) بریرہ ( رضی اللہ عنہا ) کے لیے صدقہ تھا اور ہمارے لیے ہدیہ ہے ۔ “