کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: متفرق مال یکجا نہ کیا جائے اور یکجا مال متفرق نہ کیا جائے ۔
حدیث نمبر: 733
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ان کے لیے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جو کچھ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ( زکوٰۃ کے متعلق ) مقرر کیا ہے وہ لکھ دیا ( اس میں یہ مضمون بھی تھا کہ ) صدقہ کے خوف سے متفرق مال یکجا نہ کیا جائے اور یکجا مال متفرق نہ کیا جائے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 733