کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جہاں تک ممکن ہو صدقہ دینا بہتر ہے ۔
حدیث نمبر: 725
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا سے ہی ایک روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنا مال ہتھیلیوں میں مت رکھو ورنہ اللہ بھی اپنی رحمت تم سے روک لے گا اور جہاں تک ہو سکے خیرات کرتی رہو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 725