کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جس مال کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے وہ کنز ( وہ خزانہ جس کی مذمت کی گئی ہے ) نہیں ہے ۔
حدیث نمبر: 708
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پانچ اوقیہ سونا ( ساڑھے باون تولے چاندی ) سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ اونٹ سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم ( کھجور ) پر بھی زکوٰۃ فرض نہیں ہے ۔ “