کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جنازہ کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کا پڑھنا ۔
حدیث نمبر: 673
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے` ایک جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ ( بلند آواز سے ) پڑھی اور کہا کہ ( میں نے بلند آواز سے اس لیے پڑھا ) تاکہ تم لوگ جان لو کہ سورۃ الفاتحہ کا نماز جنازہ میں پڑھنا سنت ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 673