باب: جس شخص کا آخری کلام لا الہٰ الا اللہ ہو ، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 633–634
باب: جنازوں کے ساتھ جانے کا حکم ۔
حدیث 635–635
باب: میت کو دیکھنا جب وہ اپنے کفن میں رکھ دیا جائے سنت ہے ۔
حدیث 636–637
باب: جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر دے
حدیث 638–639
باب: اس شخص کی فضیلت جس کا کوئی بچہ مر جائے اور وہ ثواب سمجھے ۔
حدیث 640–640
باب: طاق غسل دینا مسنون ہے ۔
حدیث 641–641
باب: میت کی داہنی جانب سے غسل کی ابتداء کی جائے ۔
حدیث 642–642
باب: کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے ۔
حدیث 643–643
باب: دو کپڑوں میں کفن دے دینا بھی درست ہے ۔
حدیث 644–644
باب: میت کو کفن دینا ۔
حدیث 645–646
باب: جب کفن نہ ملے مگر اسی قدر جو میت کے سر یا پاؤں کو چھپا لے تو اس سے اس کا سر ڈھانپ دیا جائے ۔
حدیث 647–647
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں جس شخص نے اپنا کفن خود تیار کر رکھا تھا اور اس پر کوئی اعتراض نہ کیا گیا ۔
حدیث 648–648
باب: عورتوں کا جنازہ کے ہمراہ جانا ( منع ہے ) ۔
حدیث 649–649
باب: عورتوں کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور پر سوگ کرنا ۔
حدیث 650–650
باب: قبروں کی زیارت کرنا ( کیسا ہے ) ؟
حدیث 651–651
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ میت کے عزیز و اقارب کے رونے سے کبھی میت کو عذاب ہوتا ہے ( یہ اس وقت ہے کہ ) جب نوحہ کرنا اس کے خاندان کا وتیرہ ہو ۔
حدیث 652–655
باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے ۔
حدیث 656–656
باب: ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ ) جو شخص اپنے رخسار پیٹے وہ ہم میں سے نہیں ۔
حدیث 657–657
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا سعد بن خولہ کے لیے افسوس کا اظہار کرنا ۔
حدیث 658–658
باب: مصیبت کے وقت سر منڈوانے کی ممانعت ۔
حدیث 659–659
باب: جو شخص غم کی حالت میں کسی مقام پر بیٹھ جائے کہ اس ( کے چہرے پر ) رنج کے آثار معلوم ہوں ۔
حدیث 660–660
باب: جس شخص نے مصیبت کے وقت اپنے رنج کا کسی پر اظہار نہ کیا ۔
حدیث 661–661
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ( اپنے صاحبزادے سیدنا ابراہیم کے لیے ) یہ فرمانا کہ ہم تمہاری جدائی سے رنجیدہ ہیں ۔
حدیث 662–662
باب: مریض کے پاس رونا منع نہیں ہے ۔
حدیث 663–663
باب: نوحہ اور آہ زاری ( بین ) کا منع ہونا اور اس سے ڈانٹنا ۔
حدیث 664–664
باب: جنازے کے لیے کھڑے ہو جانا مسنون ہے ۔
حدیث 665–665
باب: جنازے کے لیے اٹھے تو پھر کب بیٹھے ؟
حدیث 666–666
باب: جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا ۔
حدیث 667–667
باب: مردوں کو جنازہ اٹھانا چاہیے نہ کہ عورتوں کو ۔
حدیث 668–668
باب: جنازہ کا جلد لے جانا مسنون ہے ۔
حدیث 669–669
باب: جنازہ کے ہمراہ جانے کی فضیلت ۔
حدیث 670–670
باب: قبروں پر مسجد بنانے کی کراہت ۔
حدیث 671–671
باب: جو عورت نفاس میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے ۔
حدیث 672–672
باب: جنازہ کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کا پڑھنا ۔
حدیث 673–673
باب: مردہ جوتیوں کی آواز سنتا ہے ۔
حدیث 674–674
باب: جس شخص نے ارض مقدس ( یعنی بیت المقدس ) یا کسی اور متبرک مقام میں دفن ہونے کی خواہش کی ۔
حدیث 675–675
باب: شہید کی نماز جنازہ ۔
حدیث 676–677
باب: جب کوئی بچہ اسلام لایا اور پھر انتقال کر گیا تو کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور کیا بچے پر اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے ؟
حدیث 678–680
باب: جب مشرک مرتے وقت لا الہٰ الا اللہ کہہ دے تو کیا اسے معاف کر دیا جائے گا ؟
حدیث 681–681
باب: محدث کا قبر کے پاس ( بیٹھ کر ) نصیحت کرنا اس حال میں کہ اس کے شاگرد بیٹھے ہوں ۔
حدیث 682–682
باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا ۔
حدیث 683–685
باب: لوگوں کا میت کی تعریف کرنا کیسا ہے ؟
حدیث 686–687
باب: عذاب قبر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے ؟
حدیث 688–691
باب: عذاب قبر سے پناہ مانگنا ۔
حدیث 692–693
باب: مردوں کو صبح و شام ان کا ( جنت و دوزخ والا ) مقام دکھایا جاتا ہے ۔
حدیث 694–694
باب: مسلمانوں کی چھوٹی اولاد کے متعلق ، جو فوت ہو جائے ، کیا کہا گیا ہے ۔
حدیث 695–695
باب: مشرکوں کے بچوں کی بابت ( جو قبل بلوغ کے مر جائیں ) کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 696–696
باب: ( ( باب ) )
حدیث 697–697
باب: یکایک ناگہانی موت ( نیک آدمی کے لیے بری نہیں ) ۔
حدیث 698–698
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 699–700
باب: ( مسلمان ) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے ۔
حدیث 701–701
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔