کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا ۔
حدیث نمبر: 667
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے ۔ ہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 667