حدیث نمبر: 664
ابوعبداللہ آصف
´ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں سے بیعت کے وقت یہ عہد لیا تھا کہ ہم نوحہ نہ کریں گی مگر ( اس عہد کو ) سوائے پانچ عورتوں کے کسی نے پورا نہیں کیا ( 1 ) ام سلیم ( 2 ) ام علاء ( 3 ) ابوسبرہ کی بیٹی جو سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کی بیوی تھیں ( 4 ) دو عورتیں اور ۔ یا یوں کہا کہ ابوسبرہ کی بیٹی اور معاذ کی بیوی اور ایک اور عورت ۔