کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عورتوں کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور پر سوگ کرنا ۔
حدیث نمبر: 650
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” کسی عورت کو جو اللہ تعالیٰ پر ایمان پر رکھتی ہو ، یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے مگر شوہر پرچار مہینے اور دس دن ( سوگ کرنا چاہیے ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 650