کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے ۔
حدیث نمبر: 643
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جو یمنی ، سحولی ، روئی کے بنے ہوئے تھے ، ریشم یا اون کے نہ تھے ۔ ان کپڑوں میں نہ قمیض تھا اور نہ عمامہ ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 643