حدیث نمبر: 642
ابوعبداللہ آصف
´ایک دوسری روایت میں ہے کہ ( سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں )` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا ۔ “ ( ام عطیہ رضی اللہ عنہا ) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے ۔