کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس شخص نے سفر میں فرض نماز سے پہلے یا بعد کی سنتیں نہ پڑھیں ( بلکہ کوئی اور نفل نماز ( یعنی تہجد یا اشراق ) پڑھی تو اس نے خلاف سنت نہیں کیا ) ۔
حدیث نمبر: 585
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سفر میں اپنی سواری پر نفل نماز پڑھتے تھے ، بھلے اس سواری کا منہ جس طرح بھی ہو ۔ ( یعنی خلاف کعبہ ہو تب بھی ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 585