باب: نماز قصر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے اور کتنے دنوں تک قیام کرے تو قصر کر سکتا ہے ؟
حدیث 575–576
باب: منیٰ میں نماز کو قصر کریں یا پوری پڑھیں ؟
حدیث 577–579
باب: کس قدر سفر میں نماز قصر کرے ؟
حدیث 580–580
باب: مغرب کی نماز سفر میں ( بھی ) تین رکعت پڑھے ۔
حدیث 581–581
باب: سواری پر نفلی نماز ( جیسے تہجد وغیرہ ) ادا کرنا ، چاہے سواری کا منہ کسی بھی سمت ہو ۔
حدیث 582–582
باب: نفل نماز کا گدھے پر سواری کی حالت میں پڑھنا ۔
حدیث 583–583
باب: سفر میں فرض نماز کے بعد سنتیں نہ پڑھنا ۔
حدیث 584–584
باب: جس شخص نے سفر میں فرض نماز سے پہلے یا بعد کی سنتیں نہ پڑھیں ( بلکہ کوئی اور نفل نماز ( یعنی تہجد یا اشراق ) پڑھی تو اس نے خلاف سنت نہیں کیا ) ۔
حدیث 585–585
باب: سفر میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھنا ۔
حدیث 586–586
باب: اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو پہلو پر لیٹ کر نماز پڑھے ۔
حدیث 587–587
باب: جب مریض بیٹھ کر نماز شروع کر دے پھر درمیان نماز اچھا ہو جائے یا مرض میں تخفیف معلوم ہو تو باقی نماز کھڑے ہو کر مکمل کرے ۔
حدیث 588–589
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔