کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: کس قدر سفر میں نماز قصر کرے ؟
حدیث نمبر: 580
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو عورت اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کے ایک دن رات کی مسافت کا سفر ( اس حال میں ) کرے کہ اس کے ہمراہ کوئی محرم نہ ہو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 580